27 مارچ 2012 - 19:30

عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی نے کہا ہے کہ بغداد عرب سربراہی اجلاس سے مختلف میدانوں میں عرب ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط ہوں گے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق نوری مالکی نے عرب سربراہی اجلاس سے قبل وزراء کی سطح پر ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عراق کو امید ہے کہ بغداد سربراہی اجلاس کے اچھے اور مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ توقع کی جا رہی ہے کہ عرب سربراہی اجلاس کے شرکاء عرب دنیا کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کسی راہ حل تک پہنچ جائيں گے۔....... /169